کسی سے نہیں ڈرتا، اگر کہیں جاؤں گا تو خود بتادوں گا: علی امین گنڈاپور
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے دوٹوک مؤقف اختیار کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ کسی سے نہیں ڈرتے اور اگر کہیں جانا ہوگا تو خود عوام کو بتا دیں گے۔ میلے میں یوسف رضا گیلانی اور گورنر پنجاب…